الجواب بعون الوھاب
بیت الخلا میں کھانا پینا، موبائل کے ذریعہ کسی سے بات چیت کرنا یا نیوز سننا یا کوئی اور کام کرنا ساری چیزیں مکروہ ہیں، ایسی چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ مزید آپﷺ نے بیت الخلا میں زیادہ دیر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔
وَلَا يتَكَلَّم على الْبَوْل وَالْغَائِط. وَفِي معنى الْكَلَام رد السَّلَام وتشميت الْعَاطِس والتحميد... قَالَ الْمُحب الطَّبَرِيّ وَيَنْبَغِي أَن لَا يَأْكُل وَلَا يشرب وَيَنْبَغِي أَن لَا ينظر مَا يخرج مِنْهُ وَلَا إِلَى فرجه وَلَا إِلَى السَّمَاء وَلَا يعبث بِيَدِهِ وَيكرهُ إطالة الْقعُود فِي الْخَلَاء. (١)
----------
(١) كفاية الأخيار في حل غاية الاختصار ١/٣٥